نظم • نظمیہ مشاعرہ 14 جون 2015 نظم نمبر (1) جھوٹ ۔۔۔۔۔ اصغر شمیم 10 years agoAdd Comment جھوٹ تو جھوٹ ہے جس کی کوئ سرحد نہیں ہے اور اس سرحد کے اندر ہم سب ننگے ہیں