نظم • نظمیہ مشاعرہ 14 جون 2015 بے وفائی ،،،،،،،،،،،،،،،ساجد حسین 10 years agoAdd Comment مجھے تم پیار کرتے ہو بہت اقرار کرتے ہو ہر اقرار سے پہلے تم اک لمحہ ٹہرتے ہو تمہارے اس توقف کو میں سمجھوں بے وفائی کیا کسی کی یاد أئی کیا؟